بیاد
امیر شریعت
سید عطا ء اللہ شاہ بخاری
حضرت مولانا
قاضی احسان احمد
شجاع آبادی
حضرت مولانا
محمد علی جالندھری
حضرت مولانا
لال حسین اختر
حضرت مولانا
سید محمد یوسف بنوری
خواجہ خواجگان
حضرت مولانا خان محمد
حضرت مولانا
عبد المجید لدھیانوی
حضرت مولانا
عبد الرحمن میانوی
حضرت مولانا
محمد حیات
حضرت مولانا
محمد عبد اللہ
حضرت مولانا
محمد شریف جالندھری
حضرت مولانا
محمد یوسف لدھیانوی
حضرت مولانا
مفتی احمد الرحمن
حضرت مولانا
عبد الرحیم اشعر
حضرت مولانا
شاہ نفیس الحسینی
حضرت مولانا
مفتی محمد جمیل خان
حضرت مولانا
محمد شریف بہاولپوری
حضرت مولانا
سعید احمد جلال پوری
صاحبزادہ طارق محمود

 

 

!الحمد للہ
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے بذریعہ انٹرنیٹ مسلمانانِ عالم تک تحفظ ختم نبوت وتحفظ ناموسِ رسالت اور منکرین ختم نبوت کے علمی تعاقب کا کام پہنچاناامیر مرکزیہ خواجۂ خواجگان حضرت اقدس مولانا خواجہ خان محمد صاحب نور اللہ مرقدہ کی خصوصی اجازت وشفقت سے شروع کیا۔
اولاً ماہنامہ''لولاک'' اور ہفت روزہ ''ختم نبوت'' سکین(Scan)کر کے افادہ عام کے لئے اَپ لوڈ (Upload) کرنے سے ابتداء کی گئی اور ای میل(E-mail)کے ذریعے بروقتِ رہنمائی کا سلسلہ جاری ہوا۔ ماہنامہ ''لولاک '' بھی فری ہوسٹنگ (Free Hosting)کے توسط سے باقاعدہ انٹرنیٹ کی زینت بننے لگاwww.lolaak.clickhere2.netپہلا انٹرنیٹ پتہ ٹہرا۔
چند سال یہ سلسلہ یوں ہی چلا، پھر حضرت امیر مرکزیہ کی توجہ اور حوصلہ افزائی سے کام کو مہمیز ملی اور اگلا قدمwww.khatm-e-nubuwwat.comکے نام سے اپنی ویب سائٹ(Web-Site)کا اجراء تھا،جس میں'' ماہنامہ لولاک ''اور ''ہفت روزہ ختم نبوت'' کے علاوہ دیگر سہولیا ت بھی مہیا کی گئیں اور پہلی مرتبہ مجلس کے اپنے ڈومین (Domain)اور ویب سائٹ کے حوالے سے حضرت امیر مرکزیہ کے نام سےameer@khatm-e-nubuwwat.comاِی میل آئی ڈی(E-mail ID)بنائی گئی۔
اب حضرت امیر مرکزیہ کی دائمی توجہ ودعا سے کام کومزید جلا ملی اورکرکزی دفتر سے سابقہ ریکارڈ حاصل کر کے اسے بھی سکینگ(Scanning)اور دیگر سافٹ وئیر(Software)کی مدد سے قدرے نفاست سے ترتیب دے کر افادۂ عام کے لئے اَپ لوڈ (Upload)کر دیا گیا اوروہ وقت بھی آیا، جب شمع رسالت کے پروانوں کو یہ مژدہ جانفزا اِن الفاظ سے سنایا گیا،
''حضرت امیر مرکزیہ دامت برکاتہم العالیہ کی دعا وتوجہ سے رفقائِ مجلس کا انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نیا قدم!
قارئین لولاک اب لولاک لائبریری مفت بنا سکتے ہیں۔''
پھر حضرت اقدس نے اپنا ٹھکانہ اللہ کریم کے جوارِ رحمت میں بنالی مگر ان کے''فیضِ جاری''سے دن بدن ترقی کا سفر جاری رہا اور وہ لمحہ بھی آگیا جب لولاک ہی کے نام پر مستقل ویب سائٹwww.laulak.info کااجراء ہوا۔
اب الحمد اللہ ! انٹر نیٹ کی دنیا میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کو ایہ اعزاز حاصل ہے کہ ماہنامہ لولاک واحد رسالہ ہے، جس کا اکیس سالہ (اکیس جلدوں کا)مکمل ریکارڈ انٹرنیٹ پر موجود ہے اور بائیسویں جلد کے رسالے ماہ بہ ماہ اپ لوڈ کیئے جا رہے ہیں، جن سے مطالعہ اور تحقیق کے لئے سارے عالم میں ہمہ وقت '' مفت '' استفادہ کیا جاسکتا ہے:
ملکی حالات تا ایں دم
کاروان ختم نبوت کی سرگرمیاں تا ایں دم
اکابر رحمہم اللہ کے نایاب مقالات، مضامین ، خطبات وخدمات
یادِ رفتگاں،بکھرے موتی اور بہت کچھ با لکل مفت
گاہے گاہے باز خواں ایں قصہء پارینہ را۔۔۔

 

 

بانی
مجاہد
ختم نبوت

حضرت مولانا
تاج محمود

سرپرست
حضرت مولانا
ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

سرپرست
حضرت
مولانا حافظ
محمد ناصر الدین خاکوانی

نگرانِ اعلیٰ
حضرت مولانا
عزیز الرحمن جالندھری

نگران
حضرت مولانا
اللہ وسایا

چیف ایڈیٹر
حضرت مولانا
خواجہ عزیز احمد

منیجنگ ایڈیٹر
حضرت
مولانامفتی
محمد شہاب الدین پوپلزئی

ایڈیٹر
صاحبزادہ
حافظ مبشر محمود

مرتب
مولانا
عزیز الرحمن ثانی

کمپوزنگ
یوسف ہارون